شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ سے مسلسل رابطے: نوازشریف ناراض

اسلام آباد(احمد یٰسین)مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ سے مسلسل رابطے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میاں شہباز شریف کے ان رابطوں پر سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف شدید ناراض ہیں اور وہ شہباز شریف کو اسٹیبلشمنٹ کی سیاست چھوڑنے پر زور دے رہے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ختم نہیں ہوسکے۔ وہ مسلسل رابطہ رکھے ہوئے اور پر معاملے پر اسٹیبلشمنٹ کی لائن کے مطابق چلتے ہیں۔ میاں نوازشریف…

Read More