ترک سکولوں کے عملے کو پاکستان سے نکل جانے کا حکم

ترکی کے صدر رجب طیعب اردوگان کے پاکستان پہنچنے سے چند گھنٹوں قبل پاک ترک انٹرنیشنل سکول اینڈ کالجز کے عملے کو اپنے خاندان سمیت پاکستان سے تین دن کے اندر اندر نکل جانے کا حکم دیا گیا ہے۔ پاک ترک انٹرنیشنل سکول اینڈ کالجز نے پاکستانی حکومت کی جانب سے اس اچانک کے فیصلے پر شدید خدشات کا اظہار کیا ہے۔ حکومتِ پاکستان کی جانب سے اس فیصلے کے بارے میں کوئی موقف سامنے نہیں آ سکا۔ پاک ترک ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین عالمگیر خان…

Read More