اسد سپیکر‘ سوری ڈپٹی: پی ٹی آئی نے انتقال اقتدار کا پہلا معرکہ سر کرلیا

اسلام آباد(نیوزلائن)تحریک انصاف نے الیکشن 2018کے بعد انتقال اقتدار کا پہلا معرکہ سر کرلیا ہے ۔ خیبر پختونخواہ کے اسد قیصر قومی اسمبلی کے سپیکر اور بلوچستان کے قاسم سوری ڈپٹی سپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ دونوں کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے ہوا۔ نیوزلائن کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی کیلئے پی ٹی آئی کے اسد قیصر نے 176ووٹ حاصل کئے ، جبکہ خورشید شاہ کو 146ووٹ ملے ٗ 8ووٹ مسترد ہوئے، ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کو 183 اور ان کے مدمقابل مولانا اسعد محمود کو 144 ووٹ ملے، ڈپٹی سپیکر…

Read More