زرداری کاآصفہ اوربختاورکوسیاسی میدان میں اتارنے کاپلان

کراچی (نیوزلائن) پیپلز پارٹی نےشہید بےنظیر بھٹو کی صاحبزادیوں آصفہ اور بختاور کو سیاسی میدان میں اتارنے کافیصلہ کرلیاہے۔ سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں آصفہ اور بختاور بھٹو سندھ میں متحرک کردار ادا کریں گی۔ نیوزلائن کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نےنواز لیگ کو ٹف ٹائم دینے کیلئے حکمت عملی بنالی ہے اور پارٹی کو متحرک کرنے اور اگلے انتخابات میں کامیابی کے لئے پلان بھی بنالیا ہے۔جس کے مطابق آصفہ اور بختاور کو بھی سیاسی میدان میں اتارنے کافیصلہ کرلیاگیا ہےاورآئندہ…

Read More

پاکستان میں بلاول‘ آصفہ‘ بختاور اکٹھے نہیں رہیں گے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور انکی دونوں بہنوں بختاور اور آصفہ بھٹو زرداری نے سکیورٹی خدشات کے باعث اکٹھے سفر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ آئندہ وہ الگ الگ گاڑیوں پر سفر کریں گے۔ نیوزلائن کے مطابق بلاول بھٹو ،بختاور اور آصفہ نے سکیورٹی اداروں کی ہدایت پر فضائی سفر کے سوا ملک کے اندر کسی بھی منزل کی طرف جاتے ہوئے ایک ہی سواری پر اکٹھے سفر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر ایک ہی مقام پر جانا مقصود ہو گا تو تینوں الگ…

Read More