تخت لاہور کی جنگ: ن لیگ کے پیپلزپارٹی اور ق لیگ سے رابطے

لاہور(نیوزلائن) تخت لاہور پر قبضہ جمانے کیلئے جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی سے باضابطہ رابطے شروع کردئیے ہیں۔ میاں شہباز شریف نے مخدوم احمد محمود سے ملاقات کی ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چودھری پرویز الہٰی کو فون کیا۔ پنجاب میں سیاسی جوڑ توڑ جاری، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں پہلا اعلیٰ سطحی رابطہ ہوا، پنجاب میں پیپلز پارٹی کے 6 اراکین کی حمایت حاصل کرنے کے حوالے سے مثبت پیش رفت ہوئی۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف…

Read More