Punjab Assembly Members would have huge salaries

AHMED YASEEN:- LAHORE:- The Punjab Assembly members are entitled to draw Rs 83,000 as monthly salary besides different allowances that take the total tally to Rs 109,000 (One lack and nine thousand) per month. Other allowances like travelling allowance and accommodation allowance are paid during the days when the Assembly is in session. A Punjab Assembly member who is not provided official accommodation in MPAs hostels is given Rs 1500 per day for accommodation during the Assembly session and meetings of the parliamentary committees. And if he chooses to have…

Read More

کچھ ہونے والا ہے، اسمبلی مدت پوری نہیں کرےگی، ایاز صادق

لاہور(نیوزلائن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو لگتا ہے کہ اسمبلی مدت پوری نہیں کرے گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے صورتحال کو مایوس کن قرار دیا اور کہا کہ ایسے معاملات 2002 میں بھی نہیں دیکھے تھے۔ انہوں نے کہا مجھے لگ رہا ہے کچھ ہونے والا ہے لیکن یہ ملک کے مفاد میں نہیں، اللہ کرے اسمبلی مدت پوری کرے لیکن جو کچھ پچھلے دو تین مہینوں میں ہوا مجھے نہیں لگتا اسمبلی مدت پوری کرے گی۔ سپیکر ایاز صادق نے کہا کہ مایوسی گناہ ہے مگر میں…

Read More

نئے وزیراعظم کا چناؤ، شیڈول جاری، قومی اسمبلی اجلاس طلب

اسلام آباد(نیوزلائن)نواز شریف کی نااہلی کے بعد نئے قائد ایوان کے چناؤ کے لئے انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اگست بروز منگل کو طلب کر لیا ہے جب کہ وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کے لئے شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق آج سہہ پہر 3 بجے تک سیکرٹری قومی اسمبلی کے دفتر سے کاغذات نامزدگی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ اکتیس جولائی دوپہر دو بجے کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے…

Read More

صحافیوں کے تحفظ کا بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے،پی ایف یو جے

اسلام آباد (نیوزلائن)پاکستان بھر کے پریس کلبوں کے منتخب عہدیداروں، صحافیوں کی تنظیموں اور آزادی صحافت کے حوالے سے کام کرنے والے سول سوسائٹی کے اداروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں کے تحفظ و بہبود کے حوالے سے بل جلد از جلد قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ حکومت بل کو اسمبلی میں پیش کرنے سے قبل صحافیوں کی تنظیموں جو کہ اس بل میں فریق اول ہیں سے ان کی سفارشات کو بل میں ضرور شامل کرے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں…

Read More

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا الیکشن لڑنے کا اعلان

گڑھی خدا بخش(نیوزلائن)آصف زرداری نے بڑی خوشخبری سنا دی۔ کہتے ہیں بلاول بھٹو اور میں الیکشن لڑ کر پارلیمنٹ میں جائیں گے۔ افسوس ہے کہ میاں صاحب نے ہماری جمہوریت کا خانہ خراب کر دیا۔ بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے کہا موجودہ پارلیمنٹ میں اور بلاول بھٹو الیکشن لڑ کر جائیں گے۔ بلاول بھٹو لاڑکانہ سے اور میں نواب شاہ سے الیکشن لڑوں گا۔ انہوں نے کہا ہم اس بادشاہت کو ہم نہیں چھوڑیں گے۔ کیا آپ ایسا پاکستان…

Read More