اعلیٰ نسل کے دانشور کا 29 سال قبل کا ارشاد

رفیع رضا کا شکریہ کہ انہوں نے یاد دلایا لگ بھگ 29 سال قبل اس ملک کے سب سے اعلیٰ نسل کے دانشور اور ….جیسے منہ والے صحافی ادیب شاعر سابق سفارتکار اور حاضر سروس چیئرمین پی ٹی وی عطاءالحق قاسمی نے ارشاد فرمایا تھاکہ ہرمہینے کے مخصوص ایام میں عورت نماز پڑھ سکتی نہ قرآن ، تو پھر حکمران بن کر ان مخصوص دنوں میں وہ اہم فیصلے کیسے کرسکتی ہے؟ ایام مخصوصہ میں کئے گئے تمام فیصلے مکروہ ہوں گے اور اس کی وجہ سے پورے ملک پر…

Read More

جہانگیر بدر!اپنی زمین سے جڑا ہوا ایک شخص

سیاست کوئی آسان کام نہیں ہے، ان لوگوں کے لئے تو بالکل آسان نہیں جنہوں نے فلرٹیشن نہیں کرنی بلکہ ایک نظریے اور ایک پرچم تلے رہتے ہوئے اس راستے کی مشکلات صبر اور حوصلے سے برداشت کرنا ہے۔ جہانگیر بدر ایک ایسے ہی سیاست دان تھے۔ ذوالفقار علی بھٹو جب سیاست میں آئے تو ان کی شخصیت کی دلکشی اور انقلابی نعروں سے نوجوان ان کی طرف کھنچے چلے گئے۔ سیاست میں کسی نے پہلی بار پسے ہوئے طبقوں کو ان کے حقوق دلانے کے حوالے سے ان کی…

Read More