کالعدم تنظیمیں فیصل آباد میں سرگرم‘ گلی محلوں تک کارروائیاں

فیصل آباد(عاطف چوہدری)فیصل آباد میں کالعدم تنظیموں کی موجودگی ‘ خفیہ ٹھکانوں اور گلی محلوں میں سرگرم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کالعدم تنظیموں کے کارکن گلی محلوں میں مختلف طرح کی کارروائیاں کرتے پائے جا رہے ہیں‘ شہر کے مختلف علاقوں میں بھاری اسلحے سمیت دندناتے پھرتے ہیں‘ گلی محلوں میں غنڈہ گردی کرتے اور بھتہ وصولی کرتے پائے جا رہے ہیں۔ فیصل آباد پولیس ان کے بارے میں معلومات ہونے اور تھانوں میں شکایات درج ہونے کے باوجود کارروائی کرنے سے گریزاں ہے۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں…

Read More

صحافی کے گھر پر کالعدم تنظیم کا دھاوا:پولیس کارروائی سے گریزاں

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد کے سینئر صحافی کے گھر پر ایک کالعدم تنظیم کے مسلح کارکنوں نے دھاوا بول دیا۔ صحافی اور اس کے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے۔فیصل آبادپولیس بااثر تنظیم کے بااثر غنڈوں کیخلاف کارروائی سے گریزاں ہے ۔صحافی کی ریسکیو کال پر ملزمان کو موقع سے گرفتار کیا مگر ’’اوپر‘‘ سے فون آنے پر مسلح افراد کو بغیر کسی کارروائی کے ’’باعزت‘‘ بری کردیااورمدد کیلئے پہنچنے والے باریش جتھے کے ہمراہ تھانے سے پروٹوکول کیساتھ روانہ کردیا۔ الٹا مدعی کو…

Read More