پنجاب حکومت نے بسنت میلے کی منظوری دے دی

لاہور (نیوزلائن)منچلے ہو جائیں تیار ،پنجاب حکومت نے بسنت میلے کی منظوری دے دی ہے ۔صوبائی وزیر رانا مشہود نے کہا ہے کہ بسنت کمیٹی نے شہر میں بسنت منانے کی منظوری د ے دی جس کا انعقاد شہر کے مخصوص علاقوں میں کیا جائے گا ۔انہوں نے بتا یا کہ بسنت میلہ فروری کے مہینے میں لگے گیا جس میں شرکت کے لیے 11ملکوں کے لوگ تشریف لائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ بسنت میلے کے انعقاد کو بہتر طریقے سے سرانجام دینے کے لیے سیکیورٹی انتظامات بھی سخت…

Read More

بسنت: پنجاب حکومت شہریوں کو خوف سے مارنے لگی

لاہور: (نیوزلائن) بسنت منائیں گے، نہیں منائیں گے، رانا مشہود کے اعلان کے بعد نیا پھڈا شروع ہو گیا، زعیم قادری نے اپنے ہی ساتھی وزیر کے اعلان کی نفی کر دی، کیا سچ اور کیا جھوٹ ہے؟ عوام بے چارے مخمصے میں پڑ گئے۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں رانا مشہود نے میڈیا گفتگو میں بسنت کمیٹی کی حیثیت سے پھر سے پتنگیں اڑانے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر بولے تو شہریوں کے ہوش ہی اڑ گئے۔ معاملہ میڈیا پر آیا تو زعیم قادری بھی بول پڑے۔ اپنے ہی…

Read More