اعلیٰ نسل کے دانشور کا 29 سال قبل کا ارشاد

رفیع رضا کا شکریہ کہ انہوں نے یاد دلایا لگ بھگ 29 سال قبل اس ملک کے سب سے اعلیٰ نسل کے دانشور اور ….جیسے منہ والے صحافی ادیب شاعر سابق سفارتکار اور حاضر سروس چیئرمین پی ٹی وی عطاءالحق قاسمی نے ارشاد فرمایا تھاکہ ہرمہینے کے مخصوص ایام میں عورت نماز پڑھ سکتی نہ قرآن ، تو پھر حکمران بن کر ان مخصوص دنوں میں وہ اہم فیصلے کیسے کرسکتی ہے؟ ایام مخصوصہ میں کئے گئے تمام فیصلے مکروہ ہوں گے اور اس کی وجہ سے پورے ملک پر…

Read More

رحمان ملک اور بابر اعوان بے نظیر بھٹو کے قتل میں شامل ہیں

اسلام آباد(نیوزلائن) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے پروٹوکول آفیسر چوہدری محمد اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ جنرل (ر) نصیر اللہ بابر نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی طالبان کے لیڈر بیت اللہ محسود سے ٹیلی فون پر بات کرائی اور بیت اللہ محسود نے محترمہ بے نظیر بھٹو سے کہا تھا کہ ہم خواتین کو نشانہ نہیں بناتے اور آپ کے قتل کے منصوبے کو مجھ سے منسوب کرنے کی اطلاعات میں صداقت نہیں، رحمان ملک اور بابر اعوان بے نظیر بھٹو کی قتل کی…

Read More

امریکی یونیورسٹی میں بینظیر بھٹو لیڈر شپ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد(نیوزلائن) امریکا کی بین الاقوامی شہرت یافتہ یونیورسٹی میں مسلمان ممالک سے تعلق رکھنے والی خواتین کے لیے بے نظیر بھٹو لیڈر شپ پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں بینظیر بھٹو کے ہم جماعت افراد کی تنظیم ’’کلاس اچیونگ چینج ٹو گیدر‘‘ نے مادر علمی میں مسلمان ممالک میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہونے والے افراد کے لیے خصوصی پروگرام تشکیل دیا ہے جس کا نام ’’بینظیر بھٹو لیڈرشپ پروگرام‘‘ رکھا گیا ہے، اس پروگرام میں 2018 سے لوگ…

Read More

بے نظیر بھٹو کا جی سی یونیورسٹی فیصل آبادمیں داخلہ ٹیسٹ

فیصل آباد(ندیم جاوید)زندگی میں مصائب ومظالم کا شکار رہنے والی عظیم سیاسی رہنما اور سابق خاتون وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹوکو شہادت کے بعد بھی دنیا والوں نے چین نہیں لینے دیا۔ سابق خاتون وزیر اعظم کو عالم برزخ سے ایم فل کے داخلہ کیلئے انٹری ٹیسٹ کیلئے بلا لیاگیا۔ ایسا محترمہ کی شہادت کے 9سال بعد ہوا ہے اور ہوا بھی فیصل آباد میں ہے۔ محترمہ کو بلایا گیا ہے ایم فل ماس کمیونیکیشن میں داخلے کیلئے جبکہ محترمہ کا ماس کمیونیکیشن میں داخلے اور وہ بھی اپنی…

Read More

بے نظیر بھٹو کو عالم برزخ سے یونیورسٹی داخلہ ٹیسٹ کیلئے بلا لیا گیا