برازیل : جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم، 60 ہلاک

ایمیزون(نیوزلائن)برازیل کی جیل میں قیدیوں کے منشیات فروش گروہوں کے درمیان خونی تصادم سے 60 سے زائد قیدی ہلاک ہوگئے۔مقامی میڈیا کے مطابق واقعہ برازیل کے جنگل ایمیزون کے قریب واقع شہر کی جیل میں پیش آیا جہاں گنجائش سے زیادہ قیدی موجود تھے۔ ایمیزون ریاست کے سیکیورٹی کے سربراہ کے مطابق جیل میں منشیات فروش قیدیوں کے گروہ کے درمیان خطرناک تصادم ہوا جس میں 60 سے زائد قیدی ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ تصادم بڑھنے سے مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قیدیوں کے…

Read More

دنیا کا سب سے پستہ قد جوڑا

برازیل: (نیوزلائن)برازیل کے رہائشی دو پستہ قد میاں بیوی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن گئے۔ مرد کا قد 35 انچ جبکہ خاتون 28 انچ کی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق برازیل کے رہائشی 31 سالہ پاؤلو اور اٹھائیس سالہ کیتیوسیا دنیا کے سب سے چھوٹے قد والے میاں بیوی ہیں۔ دونوں کی پہلی بار بات چیت سماجی میڈیا پر ہوئی، جو دوستی میں بدلی اور پھر زندگی بھر کے ساتھی بن گئے۔ 35 انچ کا پاؤلو اور اٹھائیس انچ کی کیتیوسیا ان دنوں لندن میں ہیں، جہاں آفیشلی…

Read More