پاناما جے آئی ٹی میں خفیہ اداروں کے افسروں کو چوہدری نثار نے شامل کیا

اسلام آباد (نیوزلائن) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے منی لانڈرنگ کیس مٰں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پ ناما جے آئی ٹی میں خفیہ اداروں کے افسران کو عدالت نے نہیں بلکہ چودھری نثار علی خان نے شامل کیا تھا۔ سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست اور اومنی گروپ کے مالک انور مجید چاروں بیٹوں سمیت عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران کہا…

Read More

چودھری نثار کے بعد ماروی میمن بھی پارٹی قیادت سے ناراض

لاہور(نیوزلائن)چودھری نثار کے بعد ماروی میمن بھی پارٹی پالیسی سے ناراض، ٹویٹ میں لکھا کہ جی حضوری نہ کرنے والوں کو سائیڈ لائن کردیا جاتا ہے۔ اہم نون لیگی رہنماء ماروی میمن بھی اپنی قیادت سے ناراض ہیں، پارٹی رویوں کے خلاف بول پڑیں، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دل کی بھڑاس نکالی۔ ایک ٹویٹ میں خاتون لیگی رہنماء نے کہا کہ جی حضوری نہ کرنے والوں کو سائیڈ لائن کردیا جاتا ہے۔ اختلاف رائے کرو تو باغی کا لقب دیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ پارٹی…

Read More

مریم کی تیز زبان سے پارٹی بند گلی میں آگئی‘ چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوزلائن)چودھری نثار نے وارننگ دی ہے کہ مریم نواز کی تیز زبان سے پارٹی بند گلی میں جا رہی ہے، کٹھ پتلیوں کے ذریعے الزامات کا سلسلہ جاری رہا تو تفصیلی وضاحت کا حق محفوظ ہے۔ سابق وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری نثار علی خان نے نواز شریف اور مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال سے بڑے صبر اور تحمل سے حالات اور معاملات کو برداشت کیا اور کوشش کی کہ کسی معاملے پر اس حد تک ردعمل نہ دوں جس سے…

Read More

فیصلہ آتے ہی استعفیٰ دونگا، الیکشن نہیں لڑوں گا، چوہدری نثار

 اسلام آباد(نیوزلائن)وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہامیرا موقف ہےکہ پانامہ لیکس پر اگر کوئی بھی فیصلہ آیا اور اس میں نواز شریف کو نا اہل کیا گیا تو میں وزارت سے بھی استعفیٰ دوں گا اور اسمبلی کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دوں گا۔ میں ایسی سیاست سے باز آیا اور مجھے اس قسم کی سیاست میں دلچسپی نہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ میری پریس کانفرنس ایک وبال جان بن گئی ہےاور اس پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز…

Read More

عمران خان کا فیصلہ ایک سیاستدان کا فیصلہ ہے: چودھری نثار

چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو لاک ڈاؤن نہ کرنے کے فیصلے سے کسی جیت ہوئی نہ ہار، یہ پاکستان کی جیت ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ اگر کوئی الزام لگاتا ہے تو اس الزام پر تو فیصلہ نہیں ہو جاتا۔ عمران خان بتائیں کہ وزیر اعظم کون سی چیز چھپا رہے ہیں؟ وزیراعظم نے پہلے دن ہی سپریم کورٹ کو خط لکھا اور عمران خان کو ٹی او آرز بنانے کا کہا۔…

Read More