طیارہ حادثہ : چیرمین پی آئی اے اعظم سہگل مستعفی

اسلام آباد(نیوزلائن) پی آئی اے کے چیرمین اعظم سہگل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نیوزلائن کے مطابق پی آئی اے کے چیرمین اعظم سہگل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جو انہوں نے پی آئی اے بورڈ کو بھیج دیا ہے جب کہ ترجمان پی آئی اے نے بھی اعظم سہگل کے استعفے کی تصدیق کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم سہگل نے طیارہ حادثہ کے بعد پی آئی اے معاملات پر استعفیٰ دیا ہے۔ دوسری جانب چیرمین پی آئی اے اعظم سہگل کی جانب…

Read More

طیارہ حادثہ: چیئرمین پی آئی اے انسانی غلطی تسلیم کرنے کو تیار نہیں

 اسلام آباد(نیوز لائن)چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل یہ ماننے کو تیار نہیں ہیں کہ حادثے کاشکارہونیوالے طیارے میں کوئی خرابی تھی، دنیا بھر میں بند ہوتے جاتے اے ٹی آر طیاروں کو مسلسل زیر استعمال رکھنا بھی ان کے نزدیک کوئی مسئلہ نہیں۔ کہتے ہیں کہ پی آئی اے کے پاس گیارہ جبکہ دنیابھرمیں ہزاروں اے ٹی آرطیارے فعال ہیں،حادثے میں انسانی غلطی کاامکان نہیں ایساممکن نہیں کہ کسی خرابی کے باوجود طیارے کو پرواز کی اجازت دی جائے،حادثے میں طیارے میں سوار عملے سمیت تمام48 افراد جاں بحق…

Read More