انٹرنیشنل ہینڈبال چیمپیئن شپ 10مارچ سے فیصل آباد میں ہوگی

فیصل آباد (نیوزلائن) انٹرنیشنل ہینڈ بال چمپیئن شپ 10 سے 15 مارچ تک زرعی یونیورسٹی کے انٹرنیشنل ہینڈ بال کورٹ میں کھیلی جائے گی جس میں ساؤتھ و سنٹرل ایشیاء سے 8 ممالک کی 16ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے اقبال سٹیڈیم کے کانفرنس روم میں انٹرنیشنل ہینڈبال چمپیئن شپ کے انعقاد کے ضروری انتظامات کے بارے میں میڈیا بریفنگ کے دوران بتائی ۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر رانا حماد اقبال ‘ صدر پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن محمد شفیق کے علاوہ دیگر عہدیداران بھی موجود…

Read More