شہدائے کربلا کا چہلم آج منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ جگہ جگہ سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ کراچی اور کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی ہے جبکہ لاہور میں جلوس کے شرکاء کی بائیومیٹرک تصدیق بھی کی جا رہی ہے۔کراچی میں چہلم کا مرکزی جلوس دو پہر کے وقت نشتر پارک سے برآمد ہو گا جو نمائش، ایمپریس مارکیٹ، تبت سینٹر، عیدگاہ اور بولٹن مارکیٹ سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینان ایرانیان پر اختتام پذیر ہو گا۔ شہر میں سیکیورٹی کے فول…

Read More