Low-Level flood in Chenab River near Chiniot

NEWS LINE:- CHINIOT:- The Chenab River was in low-level flood as 250,000 cusec water passed through it. It has inundated some 400 acres of crops in a dozen of villages which were situated on both the sides of the River Chenab. However, the water level receded to 150,000 at Wednesday noon. The district administration is keeping an eye on the flood situation through control room set up in office of ADC-G Aitzaz Marth. Deputy Commissioner Khizer Afzaal visited a number of low-lying villages Babur Rai, Burj Umar and Burj Mall.…

Read More

بلاول بھٹو کاچنیوٹ سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

چنیوٹ (نیوزلائن) پیپلز پارٹی نے پنجاب میں الیکشن کو دلچسپ بنا دیا ہے۔پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو فیصل آباد سے ملحقہ ضلع چنیوٹ سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔چنیوٹ شہر اور چنیوٹ کے فیصل آباد سے ملحقہ علاقوں پر مشتمل قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100سے بلاول بھٹو کے لئے کاغذات نامزدگی پیپلزپارٹی کے ڈویژنل صدر حسن مرتضیٰ نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن آفس سے حاصل کئے ۔ بلاول بھٹو کے امیدوار نہ ہونے کی صورت میں اس حلقے سے حسن مرتضیٰ خود پی…

Read More

الیکشن کمشنر چنیوٹ کو حراساں کرنے والوں کیخلاف مقدمہ

چنیوٹ (نیوزلائن) ووٹر لسٹوں کی فراہمی میں تاخیر پر مقامی لیگی ایم پی اے امتیاز لالی کے بھائی اور چیف الیکشن کمیشن آفیسر چنیوٹ کے درمیان مبینہ طور پر تلخ کلامی الیکشن کمیشن آفیسر کو حراساں کرنے کا الزام چنیوٹ ایم پی اے امتیاز لالی کے بھائی اسد کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق لیگی ایم پی اے کے بھائی اسد لالی نے ووٹر لسٹ نہ دینے پر چیف الیکشن کمیشن کو حراساں کیا تھا۔ ڈسٹرکٹ الیکشن…

Read More

الیکشن2018‘ چنیوٹ میں پیپلز پارٹی مضبوط‘ن لیگ فارغ

فیصل آباد(نیوزلائن)چنیوٹ میں آمدہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی پوزیشن مضبوط نظر آتی ہے۔ پی پی پی کے ڈویژنل صدر حسن مرتضیٰ یہاں سے مضبوط امیدوار ہو سکتے ہیں۔یہاں موجودہ ایم این اے ن لیگ کے قیصر اے شیخ ہیں جن کی عوامی شخصیت نہ ہونے کا نقصان ن لیگ کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ شہر میں یہ بھی افواہیں ہیں کہ قیصر اے شیخ کے دوسری جماعتوں سے بھی رابطے ہیں اور وہ الیکشن سے پہلے پارٹی بدل سکتے ہیں۔ چنیوٹ میں ن لیگ کے سرگرم رہنما شیخ قیصر…

Read More

پانچ بچے قتل کر کے خودکشی کرلی

چنیوٹ(نیوزلائن)لالیاں میں بیوی کا غصہ شوہر نے بچوں پر نکال دیا ، پانچ بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق محمد والا کی حدود میں دلیل والا کے رہائشی محمد حسین نے اہلیہ سے جھگڑ کر پانچ بچوں پر بھڑاس نکال دی اور ان کے گلے دبا کر موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد خودکشی کرلی۔ مرنیوالے بچوں کی عمریں ایک سے آٹھ سال کے درمیان ہیں جن میں ایک بچی اور چار لڑکے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق خودکشی کرنیوالاملزم سرکاری ملازم ہے اور اس کا ایک…

Read More