نااہلی کیس‘ سپریم کورٹ کا عمران خان کو جواب جمع کروانے کیلئے آخری چانس

اسلام آباد(نیوزلائن) نااہلی کیس، عمران خان کو پچیس جولائی تک جواب جمع کرانے کی مہلت، شاید بعد میں موقع نہ دیں، دیکھنا چاہتے ہیں اتنا پیسہ منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر تو نہیں گیا، چیف جسٹس ثاقب نثار کے ریمارکس، لندن فلیٹ کی منی ٹریل بھی طلب۔ وکیل استغاثہ اکرم شیخ کی کیس 7 اگست کو ان کی حج پر روانگی سے قبل مکمل کرنے کی استدعا پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ عمران خان کے خلاف کیس کا فیصلہ جہانگیر ترین کے خلاف مقدمے کی…

Read More

جسٹس ثاقب نثار نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد

اسلام آباد(نیوزلائن)عدالت عظمیٰ کے سینئر ترین جج جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ آف پاکستان کے 25ویں چیف جسٹس ہوں گے ، صدر مملکت ممنون حسین نے جسٹس ثاقب نثار کوعدالت عظمیٰ کے آئندہ چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری دے دی، موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی 31دسمبر کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے جس کے بعد جسٹس ثاقب نثار عہدہ سنبھالیں گے ،وزارت قانون نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق صدر ممنون حسین عدالت عظمیٰ کے 25ویں چیف جسٹس کیلئے جسٹس میاں…

Read More

کرپشن مقدمات کی سماعت کرنا سپریم کورٹ کا کام نہیں, چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جستس انور ظہیر جمالی نے پاناما لیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سپریم کورٹ تفتیشی ادارہ نہیں ہے اور نا ہی بدعنوانی یا کرپشن مقدمات کی سماعت کرنا سپریم کورٹ کا کام ہے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی كی سربراہی میں جسٹس آصف سعید كھوسہ ،جسٹس امیر ہانی مسلم، جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل لارجر بینچ پاناما لیکس کیس کی سماعت كررہا ہے ، وزيراعظم كے بچوں حسین، حسن اور مریم نواز نے اپنا وكيل…

Read More

سرکاری اداروں میں صرف عیاشی چل رہی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ عیاشی صرف سرکاری اداروں میں چل رہی ہے جب کہ نجی اداروں میں تو بیکار ملازم کو ایک دن بھی برداشت نہیں کیاجاتا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پی ٹی سی ایل ملازم کی ترقی سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف نظر ثانی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے اپیل منظور کرلی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس…

Read More