علم فروش مافیا طلباء و طالبات کا مستقبل تباہ کرنے کیلئے سرگرداں

لاہور(نیوزلائن)پنجاب بھر میں علم فروش مافیا نے پنجے گاڑ رکھے ہیں۔ علم فروش مافیا نے بیوروکریسی اور ایوان اقتدار کے مکینوں کیساتھ گٹھ جوڑ کرکے صوبہ بھر میں تعلیمی نظام کو تہہ و بالا کر رکھا ہے اور کوئی اس کے خلاف ایکشن لینے والا نہیں ہے۔پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا غیرقانونی بزنس چمکانے کیلئے سرکاری سکولوں اور کالجوں کو تباہ کیا جا رہا ہے نیوزلائن کے مطابق ایک منظم سازش کے تحت نجی کالجوں اور سکولوں کو کھلی چھٹی دی جا رہی ہے اور سرکاری اداروں کو تباہ کیا جا…

Read More