سوئی ناردرن گیس فیصل آباد ریجن نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

فیصل آباد(ندیم جاوید)سوئی ناردرن گیس کا فیصل آباد ریجن کرپشن‘ گیس چوری اور لوٹ کھسوٹ کا گڑھ بن گیا۔گھریلو صارفین کے سر پر ہر وقت میٹر کاٹنے کی تلوار لئے سوار ایس این جی پی ایل کے حکام صنعت کاروں کو کروڑوں روپے کی ماہانہ گیس چوری کروا دیتے ہیں جبکہ میٹر سلو کرکے‘ میٹر بند کرکے اور دیگر ذرائع سے غیرقانونی گیس فراہم کرکے صنعت کاروں سے بھاری نذرانے الگ سے وصول کئے جاتے ہیں۔نیوز لائن کے مطابق ایس این جی پی ایل فیصل آباد ریجن میں کرپشن‘ گیس…

Read More

دانش سکولوں کی تعمیر میں اربوں روپے کی کرپشن

فیصل آباد(نیوزلائن)پنجاب حکومت قومی خزانے کی بجائے۔۔۔لٹیروں کی محافظ بن گئی۔۔ دانش سکولوں کی تعمیر میں اربوں روپے کی کرپشن کرنے والے کسی ایک بھی بیوروکریٹ،سرکاری ٹھیکیداریاان کے سیاسی سرپرستوں کے خلاف 6برس بعد بھی کارروائی نہ کی جاسکی۔جبکہ4 ارب 35کروڑ 45لاکھ روپے کی کرپشن پر مبنی152آڈٹ پیرے بھی ردی کا کاغذ بن گئے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق پنجاب حکومت نے 2010میں دانش سکولز اینڈ سنٹر آف ایکسیلنس اتھارٹی ایکٹ 2010کے تحت صوبے کے 7شہروں چشتیاں بہاولنگر ،حاصلپوربہاولپور ،رحیم یارخان، ہرنولی میانوالی،جھنڈ اٹک،ڈی جی خان اور فاضل پور راجن پورمیں…

Read More