کامیڈین طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(نیوزلائن)سول جج اسد اللہ نے بیٹیوں کا خرچہ نہ دینے پر مشہورکامیڈین طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،عدالت نے بیلف کو حکم دیا کہ طارق ٹیڈی کو گرفتار کر کے 20دسمبر پیش کیا جائے۔ سول جج اسد اللہ کی عدالت میں عاصمہ ریاض نے 3سالہ صفہ اور 5سالہ مروا کے ہمراہ خرچہ نہ دینے پر دعویٰ دائر کررکھاہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے طارق ٹیڈی کو خرچہ دینے کا حکم دیا لیکن انہیں 15ہزار روپے فی کس ادانہیں کیاجارہا ہے۔ مہنگائی کے اس…

Read More

پاکستانی ڈرامہ جدت اور معاشرتی ضرورتوں سے دور

ادب اور ادیب معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں، جن کا ہاتھ ہمیشہ اس کی نبض پر رہتا ہے اور معاشرتی بگاڑ کی نشاندہی اپنا فرض سمجھ کر کرتے ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان میں معاشرے نے جو بے ہنگم متشدد صورت اختیار کرلی ہے، اس کی تشخیص قحط الرجال کے باعث انتہائی محدود پیمانے پر ہو رہی ہے۔ اس صورتحال میں لگتا یوں ہے کہ سماجی مسائل کی عکاسی اور ان کا حل پیش کرنے کی تمام تر ذمہ داری اپنے طور پر خواتین اردو ڈائجسٹ رائٹرز نے خود ہی اٹھالی…

Read More

بھارتی مواد نشر کرنے پر مکمل پابندی

پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ٹی وی اور ایف ایم ریڈیوز پر انڈین مواد نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پیمرا کا 120 واں اجلاس چیرمین پیمرا ابصار عالم کی زیر صدارت ہوا جس میں سیکریٹری داخلہ عارف احمد خان، سیکریٹری انفارمشین صبا محسن، چیرمین ایف بی آر ناصر محمد خان، چیرمین پی ٹی اے اسماعیل شاہ سمیت اتھارٹی کے دیگر ممبران شریک تھے۔اجلاس میں حکومت کی جانب سے سمری کا جواب موصول…

Read More