جماعت الدعوۃ کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل

وزارت داخلہ نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے جماعت الدعوۃ اور حقانی نیٹ ورک کو کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے تاہم حکومت اس کے اعلان میں کچکچاہٹ کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی جانب سے کئی بار حقانی نیٹ ورک اورجماعت الدعوۃ پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تاہم حکومت اس معاملے میں تذبذب کا شکار تھی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ پشاورکے آرمی پبلک اسکول میں دہشت گردوں کی جانب سے حملے کے بعد حکومت نے اچھے اور برے طالبان…

Read More