ڈان لیکس کی تحقیقات مکمل : مریم نواز کو کلین چٹ مل گئی

کراچی (نیوزلائن) ڈان لیکس کے معاملے کی تحقیقات مکمل کرکے بعد رپورٹ جمع کرادی گئی ہے ۔ تحقیقات کے بعد تین افراد سابق وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید، وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر راؤ تحسین علی خان کو سیکیورٹی لیک کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے جبکہ مریم نواز اور پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو کلین چٹ مل گئی ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ڈان لیکس کی تحقیقات…

Read More

خبر لیکس: انکوائری کمیٹی سرل المیڈا کا بیان ریکارڈ کریگی

قومی سلامتی سے متعلق متنازع خبر کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں خبر شائع کرنے والے صحافی سرل المیڈا کا بیان ریکارڈ کرنے اور اس کی روشنی میں تحقیقات کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ حکومت کی جانب سے قائم تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس چیرمین جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا کی زیر صدارت پنجاب ہاؤس میں ہوا جس میں ڈائریکٹر ایف آئی اے، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، صوبائی محتسب پنجاب کے علاوہ آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کا ایک ایک نمائندہ شریک ہواجب…

Read More

اہل خانہ کے ساتھ شادی میں آیا ہوں ، بھاگا نہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کا شادی میں شرکت کے بعدآج دبئی سے وطن واپسی کا اعلانوفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف دوپہر ڈیڑھ بجے اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ فلائٹ نمبر 211 سے دبئی چلے گئے ۔ خواجہ آصف نے اپنی دبئی روانگی کے اسباب کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے آج وطن واپس آنے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شادی میں شرکت کیلئے دبئی آیا ہوں اتوار کی صبح آج وطن واپس آؤں گا، ٹوئیٹر…

Read More

خبر فیڈ کرنے کا معاملہ، پرویز رشید سے وزارت واپس

قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر فیڈ کرنے کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر پرویز رشید سے وزارت اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا ہے۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق انگریزی اخبار میں شائع خبر قومی سلامتی کے منافی تھی ، دستیاب شواہد کے مطابق وزیراطلاعات نے کوتاہی برتی ، وزیراطلاعات کو آزادانہ تحقیقات کیلئے عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق پولیس، ایجنسیوں سمیت اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی ٹیم بنائی جارہی ہے، کمیٹی میں آئی ایس آئی ، ایم آئی اور آئی بی کے سینئرافسران ہونگے،…

Read More