لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی (نیوزلائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نئی ترقیاں ہونے سے پہلے بطور کور کمانڈر کراچی کے کام کر رہے تھے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ جنرل ارشد بیگ مرزا کو کور کمانڈر کراچی تعینات کردیا تھا جبکہ اتوار کو انہوں نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا…

Read More