سکیورٹی خدشات پر رینجرز کوعدالت میں تعینات کیا ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوزلائن)ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سرحدوں پر خطرات منڈلا رہے ہیں، 4 دہائیوں سے افغان جنگ جاری ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل کیں، اب پُرامن پاکستان نظر آ رہا ہے، پاکستان میں کسی دہشتگرد تنظیم کا منظم ٹھکانہ موجود نہیں ہے، افغانستان کا 50 فیصد علاقہ افغان حکومت کے کنٹرول سے باہر ہے، اس کا اثر پاکستان پر بھی پڑتا ہے، مغربی سرحد پر فوج کی تعیناتی دہشتگردوں کیلئے کی گئی۔ میجر جنرل آصف غفور نے مزید کہا کہ…

Read More

آئی ایس آئی چیف‘ ڈی جی آئی ایس پی آرسمیت متعدد اعلیٰ فوجی افسر تبدیل

اسلام آباد(نیوز لائن)پاک فوج میں کورکمانڈرپشاور،کورکمانڈربہاولپور اورڈی جی آئی ایس آئی کے تبادلوں سمیت اعلیٰ سطح پرنئی تقرریاں اورتبادلے کردیئے گئے ہیں۔اتوارکوآئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبرکوچیف آف جنرل سٹاف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترکوپریذیڈنٹ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی جبکہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے موجودہ پریذیڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل نذیربٹ کو کورکمانڈر پشاور(11کور)،موجودہ کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان کوجی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈایوالیویشن، ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کوجی ایچ کیو…

Read More