قومی اسمبلی کے بعد سینٹ میں بھی فاٹا انضمام بل منظور

اسلام آباد(نیوزلائن) سینٹ میں فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کے حوالے سے 31 ویں آئینی ترمیم منظور کر لی گئی، جے یو آئی اور پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کی طرف سے ترمیم کی مخالفت کی۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس جس میں اکتیسویں آئینی ترمیم کی تحریک پیش کی گئی جسے منظور کر لیا گیا جبکہ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے ارکان فاٹا کے انضمام کی ترمیم کے خلاف سینٹ سے واک آوٹ کر گئے۔ سینیٹر عثمان کاکٹر کا کہنا تھا حکومت آئینی ترمیم…

Read More