پیپلزپارٹی اور ن لیگ ملکر حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئیں

اسلام آباد(حامد یٰسین)تحریک انصاف اکثریت حاصل کرنے کے باوجود اپنی حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں آسکی۔پی ٹی آئی کیلئے پیپلزپارٹی یا متحدہ مجلس عمل اور ایم کیو ایم کے بغیر حکومت بنانا ممکن نہیں ہورہا۔جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن مل کر حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئیں۔ متحدہ مجلس عمل اور ایم کیو ایم کو ساتھ ملا کر وہ مرکز میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آچکی ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف اکلوتی حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں آسکی۔ الیکشن کمیشن کے…

Read More

وفاقی حکومت 15 مارچ سے مردم شماری شروع کرنے پر تیار

اسلام آباد (نیوزلائن) وفاقی حکومت نئی مردم شماری کا عمل پندرہ مارچ سے شروع کرنے کیلئے تیار ہوگئی ، مردم شماری دو ماہ میں مکمل کرنے کی سمری حتمی منظوری کیلئے مشترکہ مفادات کونسل کو بھجوا دی گئی ۔ اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے نئی مردم شماری کرانے کا عمل شروع کرنے سے متعلق غیر رسمی مشاورت مکمل کر لی ہے ، مردم شماری 15 مارچ سے شروع کرنے کی سمری مشترکہ مفادات کونسل کو بھجوا دی ہے ، ان کا کہنا ہے کہ…

Read More