بارشوں نے تباہی مچا دی،16 افراد جاں بحق، فصلیں تباہ، ندی نالوں میں طغیانی

لاہور(نیوزلائن) ملک بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی اور مخلتف حادثات و واقعات میں بچوں سمیت کم از کم 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ کئی ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ اور ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔ نیوزلائن کے مطابق لاہور میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جبکہ میانوالی میں انڈر پاس پانی سے بھرنے سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔ راولپنڈی میں نالہ لئی میں پانی کی سطح 9 فٹ سے بلند ہو…

Read More