پاکستان نے بھارت کوعبرت ناک شکست دیدی

دہلی(نیوزلائن) دہلی میں ہونے والی تیسری ساوتھ ایشیئن فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں پاکستان نے اپنے روایتی حریف بھارت کو عبرت ناک شکست دی،پاکستانی ٹیم نےبھارت کے خلاف 9گول کیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کے خلاف پر جوش انداز میں میچ کا آغاز کیا اور ہر پلیئر نے اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ دکھایا۔بھارت کے خلاف مبشر نے 3،گوہر علی اور سعد نے 2-2گول کیے جبکہ عباس رانا اور احد نے 1,1 گول کیا۔پاکستانی فٹبالرز نے بھارتی پلیئرز کی ایک نہ چلنے دی اور یکے…

Read More

فٹبال کھلاڑی کروڑوں ڈالر ٹیکس چوری کرتے رہے

اسلام آباد (نیوزلائن) افشا ہونے والی دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ فٹبال سپرسٹار کرستیانو رونالڈو اور ہوزے مورینیو نے رقم ملک سے باہر منتقل کر کروڑوں ڈالر کی کمائی پر انکم ٹیکس بچایا ہے۔ریال میڈرڈ کے کھلاڑی رونالڈو اور مانچسٹر یونائٹڈ کے مینیجر مورینیو پر الزام ہے کہ انھوں نے بھاری رقوم برٹش ورجن آئی لینڈ منتقل کی ہیں۔ یہ انکشاف افشا ہونے والے دو ٹیرا بائٹ سے زائد ڈیٹا کے سامنے آنے کے بعد ہوا ہے، جس میں اصل معاہدوں کی نقول بھی شامل ہیں۔ رونالڈو اور مورینیو…

Read More