پنجاب: محکمہ جنگلات کی دو لاکھ ایکڑ اراضی پر بااثر افراد کے قبضے

فصل آباد(ندیم جاوید)فیصل آباد اور بھکر سمیت پنجاب بھر میں محکمہ جنگلات کی دو لاکھ ایکڑ اراضی پر بااثر افراد نے قبضہ کر لیا۔ محکمہ جنگلات کے افسران قبضہ مافیا کے محافظ بن گئے۔ جنگلات کے رقبے پر قبضہ کرنے اور سالانہ اربوں روپے کی آمدن حاصل کرنے والوں میں بڑے بڑے سیاستدان‘ ارکان اسمبلی اور اعلیٰ سرکاری افسران شامل ہیں۔ قیمتی سرکاری اراضی کا قبضہ واگزار کروانے کی تمام کوششیں محکمہ جنگلات اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں چھپی بیٹھی کالی بھیڑوں کی وجہ سے ناکام ہو گئیں۔نیوز لائن کے مطابق…

Read More