پی آئی اے کا فلائٹ اسٹیورڈ منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار

کراچی (نیوزلائن)قومی ایئرلائن کے فلائٹ اسٹیورڈ تنویر گلزارکو منشیات رکھنے کے الزام میں پیرس میں گرفتار کرلیا گیا پی آئی اے کی پرواز پی کے749 کے فلائٹ اسٹیورڈ تنویرگلزارکوفرانسیسی حکام نے منشیات رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پروازاسلام آباد سے پیرس پہنچی تھی کہ فرانسیسی حکام نے تلاشی کے دوران تنویرگلزارکو منشیات رکھنے کے الزام میں حراست میں لیا تاہم فرانسیسی حکام نے یہ نہیں بتایا کہ تنویرکے پاس سے کتنی منشیات برآمد ہوئی ترجمان پی آئی…

Read More

طفیلی ریاست‘ باری باری چھ چھ ماہ حکمرانی

فرانس اور اسپین کی مشترکہ سرحد پر بہنے والا دریائے بداساؤ بحر اوقیانوس میں گرتا ہے۔ اس مقام سے چھے کلومیٹر پہلے بداساؤ میں ایک جزیرہ ہے جو’’ Pheasant ‘‘کہلاتا ہے۔ بہ ظاہر یہ ایک چھوٹا اور عام سا جزیرہ ہے، مگر اس کی انفرادیت یہ ہے کہ یہاں ہر چھے ماہ کے بعد حکومت بدل جاتی ہے! سال کے نصف عرصے میں یہ جزیرہ فرانس اور بقیہ نصف میں اسپین کی ملکیت میں آجاتا ہے۔ سترھویں صدی میں دونوں ممالک کے درمیان یہ جزیرہ وجہ تنازع بنا رہا، اور…

Read More