شرمناک رپورٹ نشر کرنے پر 7 نیوز کی نشریات ایک ہفتہ کیلئے معطل

اسلام آباد( نیوزلائن)غیر مصدقہ ‘ من گھڑت‘ غیر پیشہ وارانہ ‘ اور انتہائی شرمناک رپورٹ نشر کرکے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبات کی عزت سے کھلواڑ کرنے اور یونیورسٹی کی بدنامی کا موجب بننے پرپاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے سیون نیوز کی نشریات ایک ہفتے کیلئے معطل کرنے ‘ اورسیون نیوز کے خاتون سمیت تینوں ڈائریکٹرز اور نیشنل ہسپتال فیصل آباد کی انتظامیہ کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے اور سات روز تک بار بار معذرت نشر کرنے کا حکم جاری کردیا۔نیوزلائن کے مطابق پیمرا اتھارٹی کے…

Read More

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے نیو کیمپس میں رنگین محفل‘ اہم شخصیات کی خصوصی شرکت

فیصل آباد(نیوزلائن)جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں شراب شباب کا مخلوط رت جگا‘طلباء و طالبات اور یونیورسٹی کی اہم میل و فی میل شخصیات رات بھر جام لنڈاتے اور رقص بدتمیزی کرتے رہے۔یونیورسٹی کی ایک اہم شخصیت کے زیرکنٹرول ہونیوالی ”محفل خاص“ یونیورسٹی کے نیو کیمپس میں سجائی گئی۔ پارٹی کے اختتام پر شراب کے نشے میں دھت طلباء کی ریس لگاتی دس کاریں آپس میں ٹکرا گئیں اور”رنگین محفل“ سجانے کے بعد واپس جاتے امیر زادے اور انکی فی میل پارٹنرززخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے۔نیوزلائن کے مطابق جی…

Read More

جبری شادیوں کیخلاف جی سی یونیورسٹی لاہور میں سٹریٹ تھیٹر

لاہور(نیوز لائن) خواتین کے حقوق‘ تحفظ اور معاشی خودمختاری کے بارے میں شعور و آگاہی بیدار کرنے کے لئے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سٹریٹ تھیٹر کا اہتمام کیا گیا۔ طلبہ اور اساتذہ کی کثیر تعداد نے سٹریٹ تھیٹر کا مشاہدہ کیا اور اسے سراہا۔ سٹریٹ تھیٹر کے تھیم میں ویمن آن وہیل یعنی خواتین کے لئے آمدورفت میں آسانی اور خواتین پر گھریلو تشدد‘ جبری شادیاں اور زیادتی کے خلاف معاملات شامل تھے۔ سٹریٹ تھیٹر میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والے فن کار اور ماہرین نے طلبہ کے سوالات…

Read More

بے نظیر بھٹو کا جی سی یونیورسٹی فیصل آبادمیں داخلہ ٹیسٹ

فیصل آباد(ندیم جاوید)زندگی میں مصائب ومظالم کا شکار رہنے والی عظیم سیاسی رہنما اور سابق خاتون وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹوکو شہادت کے بعد بھی دنیا والوں نے چین نہیں لینے دیا۔ سابق خاتون وزیر اعظم کو عالم برزخ سے ایم فل کے داخلہ کیلئے انٹری ٹیسٹ کیلئے بلا لیاگیا۔ ایسا محترمہ کی شہادت کے 9سال بعد ہوا ہے اور ہوا بھی فیصل آباد میں ہے۔ محترمہ کو بلایا گیا ہے ایم فل ماس کمیونیکیشن میں داخلے کیلئے جبکہ محترمہ کا ماس کمیونیکیشن میں داخلے اور وہ بھی اپنی…

Read More