حکومت کی ایک ہی”گھرکی“سے گھی ملز مالکان ڈھیر‘ ہڑتال مؤخر

لاہور(نیوزلائن)پنجاب حکومت کے آنکھیں دکھانے پر صوبہ بھر کے گھی ملز مالکان ہڑتال کی کال واپس لینے پر مجبور ہو گئے۔ہڑتال کی کال واپس لیتے ہوئے انہیں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں اور اپنے خلاف کئے جانے والے ایکشن کا بھی خیال نہیں آیا۔نیوز لائن کے مطابق پنجاب کے گھی ملز مالکان نے یکم دسمبر سے ملک بھر میں گھی کی سپلائی بند کرنے اور گھی ملز میں ہڑتال کرنے کی دھمکی دے رکھی تھی۔گھی ملز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور پنجاب حکومت کے ذمہ داران کے مابین اس معاملے…

Read More