فیصل آباد میں سینکڑوں جعلی تھانیدار‘ تھانوں میں تعینات

فیصل آباد(احمد یٰسین)فیصل آباد میں سینکڑوں جعلی تھانیدار تھانوں میں تعینات ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ خودساختہ تھانیدار تھانوں میں سرکاری امور سرانجام دیتے اور تھانیداروں کی طرح تفتیش و انکوائریاں کرتے ‘ چالان تیار کرتے ‘ مثل کی ضمنیاں بھرتے اور پارٹیاں ڈیل کرتے ہیں۔ اصلی اور ’’وڈے‘‘ تھانیداروں کے حصے کے نذرانے اور جرائم پیشہ عناصر کیساتھ ڈیل بھی انہی جعلی تھانیداروں کے توسط سے کی جاتی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد کے 41تھانوں اور درجن بھر سی آئی اے سنٹرز میں سینکڑوں پرائیویٹ افراد کے…

Read More

اخباری مالکان کی حکومت کیساتھ دھوکے بازی عروج پر

لاہور (مفرخ ٹیپو)دوسروں کو نصیحت‘ خود میاں فصیحت۔ یہ بالکل فٹ آتا ہے پاکستان کے اخباری مالکان پر۔ پاکستان کے تمام اخبارات حکومت، عوام اور مملکت پاکستان کو دھوکہ دینے میں ملوث ہیں۔اور پی آئی ڈی کے جاری کردہ99 فیصد سرکولیشن سرٹیفکیٹ بوگس ہیں۔دیگر تمام معاملات ایک طرف رہے یہ اخباری مالکان پیسے کی ہوس میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کہ اپنے اخبار کی چھپائی بھی درست نہیں بتاتے۔ سرکولیشن لاکھوں میں ظاہر کر تے ہیں جبکہ اخبار چھپتے گنتی کے ہیں۔ نیوز لائن کے مطابق ایک بڑا اخباری…

Read More