گورنر سندھ کی طبیعت پھر بگڑ گئی

: گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ایک بار بگڑ گئی جب کہ وزیراعظم نے نجی اسپتال میں گورنر کی عیادت کی۔ نیوزلائن کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال مین زیر علاج گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے۔ گونر سندھ کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث انہیں مشین کے ذریعے آکسیجن فراہم کی جارہی ہے، اس کے علاوہ ان کے آج دوبارہ ٹیسٹ بھی لیے گئے ہیں۔ دوسری جانب وزیراعظم نواز شریف نے کلفٹن کے نجی اسپتال…

Read More