بلاول کا گلالئی کیس جنسی ہراساں قانون کے تحت حل کرنے کا مطالبہ

کراچی(نیوزلائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف اس وقت ملک بھر میں اپنے الوداعی دورے کر رہے ہیں ، میڈٰیا سے گفتگو کے دوران بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف الیکشن سے فرار ہوگئے ہیں جو درست نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کے فروغ کیلئے ہمیں آمروں کے لائے ہوئے قوانین میں تبدیلی لانا ہوگی ، آمروں کے یہی قوانین تھے جس کی وجہ سے میرے والد آصف علی زرداری نے 11 سال جیل میں گزارے…

Read More

عمران خان بدکردار ہے،اسکے ہاتھوں خواتین کی عزت محفوظ نہیں، گلالئی

پشاور(نیوزلائن)تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے عمران خان کے خلاف الزامات کی پٹاری کھولتے ہوئے پارٹی چھوڑدی۔ عائشہ گلالئی کہتی ہیں جہازوں میں بیٹھنے والا غریبوں کی بات کرتا ہے، جس شخص کے ہاتھوں عزتیں محفوظ نہیں، وہ آج لیڈر بنا ہوا ہے، عمران نیازی کی حرکتوں پر پختون قوم انہیں معاف نہیں کرے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کی ایم این اے عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ این اے ون کا ٹکٹ اور جلسے میں تقریر کا موقع نہ ملنے…

Read More