خشک سردی کے باعث نزلہ‘ کھانسی اور سانس کی بیماریاں پھیلنے لگیں

پنجاب بھر میں خشک سردی کے باعث نزلہ‘ کھانسی اور سانس کی بیماریاں پھیلنے لگیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شہری گھروں سے نکلتے ہوئے چہرے کو ڈھانپ کر رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کے بعد خشک سردی کا راج جاری ہے۔ ہوا میں ہر طرف معلق مٹی اور گرد کے زرات کے باعث شہریوں میں سانس اور گلے کے امراض جنم لے رہے ہیں۔بڑھتی آلودگی سے بچاو کیلئے ناک‘ کان اور گلے کے ماہر ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اس موسم میں شہریوں کیلئے…

Read More