فیصل آباد شہر میں واحد خاتون امیدوار: مذہبی جماعت کی نمائندہ

فیصل آباد(احمد یٰسین)خود کو لبرل اور تمام طبقات کی نمائندہ جماعت کہنے والی تینوں بڑی سیاسی پارٹیوں نے فیصل آباد سے کسی خاتون کو اپنی نمائندگی کے قابل نہ سمجھا۔ خواتین کیلئے بلند بانگ دعوے کرنیوالی تحریک انصاف بھی صرف زبانی جمع خرچ تک محدود رہی۔پی ٹی آئی ‘ ن لیگ ‘ پیپلزپارٹی نے کسی خاتون کو قومی یا صوبائی اسمبلی کے الیکشن کیلئے میدان میں نہیں اتارا۔نیوزلائن کے مطابق قومی اسمبلی کے چار اور پنجاب اسمبلی کے آٹھ حلقوں پر مشتمل فیصل آباد شہر سے الیکشن لڑنے والی واحد…

Read More

جماعت الدعوۃ کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل

وزارت داخلہ نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے جماعت الدعوۃ اور حقانی نیٹ ورک کو کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے تاہم حکومت اس کے اعلان میں کچکچاہٹ کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی جانب سے کئی بار حقانی نیٹ ورک اورجماعت الدعوۃ پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تاہم حکومت اس معاملے میں تذبذب کا شکار تھی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ پشاورکے آرمی پبلک اسکول میں دہشت گردوں کی جانب سے حملے کے بعد حکومت نے اچھے اور برے طالبان…

Read More

فورتھ شیڈول: ساڑھے پانچ ہزار افراد کے اکائونٹس منجمد

عرصہ دراز سے بھارت کی جانب سے عالمی سطح پر مولانا مسعود اظہر اور حافظ سعید کے ناموں پر واویلا مچا یا جارہا تھا۔جسے بین الاقوامی سطح پر کوئی خاص پذیرائی حاصل نہیں ہو رہی تھی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیکٹا کی ہدایت پر مولانا مسعود اظہر سمیت 4 ہزار مشتبہ افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے۔ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق مولانا مسعود اظہر سمیت 4 ہزار سے زائد مشتبہ لوگوں کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے ہیں ۔ ان بینک اکاؤنٹس میں موجود 35 کروڑ روپے کی رقم منجمد…

Read More