میرٹ سیاست تلے دفن : کالجوں میں سی ٹی آئیز کی سفارشی بھرتیاں

لاہور (رانا حامد سے)پنجاب کے کالجوں میں ریگولر اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے بڑی تعداد میں سی ٹی آئیز بھرتی کی گئیں ہیں۔سی ٹی آئیز بھرتی کے عمل میں میرٹ کو نظر انداز کرنے‘ سفارشی بھرتیاں کرنیاور بعض کالجوں میں بوگس بھرتیاں کرنے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔نیوز لائن کے مطابق سی ٹی آئیز کی بھرتی میں قواعد کو نظر انداز کرنے‘ میرٹ کے قتل عام اور حقدار طلبہ کو محروم رکھنے کی شکایات صوبہ بھر سے سامنے آئی ہیں تاہم بوائز کی نسبت گرلز کالجوں میں شکایات زیادہ…

Read More