ایفی ڈرین کیس: عباسی کو عمر قید کی سزا‘ الیکشن کیلئے نا اہل

راولپنڈی (نیوزلائن)راولپنڈی کی انسداد منشیات عدالت نے حلقہ این اے راولپنڈی 60سے مسلم لیگ (ن)کے امیدوار حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا سناتے ہوئے باقی سات ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا ٗ فیصلے کے بعد حنیف عباسی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا اور سز ا کے بعد لیگی امیدوار الیکشن کیلئے نا اہل ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے حنیف عباسی و دیگر ملزمان کے خلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا…

Read More

عمران خان ناٹ آﺅٹ‘ جہانگیرترین کلین بولڈ‘ سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزلائن)کپتان ناٹ آؤٹ، جہانگیر ترین آؤٹ، سپریم کورٹ نے نااہلی کیس پر بڑا فیصلہ سنا دیا۔ عمران خان آف شور کمپنی کے شیئر ہولڈر ہیں نہ ڈائریکٹر، نیازی سروسز ظاہر کرنا لازم نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کی درخواست کر مسترد کر دیا ہے۔ عدالتِ عالیہ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ عمران خان نے بنی گالہ اراضی…

Read More

جعلی دستاویزات جمع کرانے پر عمران خان کو 7 سال جیل ہو گی،

اسلام آباد(نیوزلائن)جعلی دستاویزات جمع کرانے پر عمران خان کو 7 سال جیل ہو گی، حنیف عباسی کی پیشگوئی، کہتے ہیں عمران خان جہانگیر ترین کو لے ڈوبے ہیں۔رہنماء مسلم لیگ نون حنیف عباسی نے عدالت عالیہ میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے سامنے جعلی دستاویزات پیش کرنے کی سزا سات سال قید ہے اور عمران خان اپنے ساتھ ساتھ جہانگیر ترین کو بھی لے ڈوبے ہیں کیونکہ اپنی اے ٹی ایم کے بغیر وہ مالاکنڈ جاتے ہیں،…

Read More