ایشیا کپ ہاکی: پاکستان کی بنگلہ دیش کو 7-0 سے شکست

  اسلام آباد(نیوزلائن) پاکستان نے دسویں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں میزبان بنگلہ دیش کو صفر کے مقابلے میں سات گول سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا۔ ڈھاکہ کے مولانا بھاشانی ہاکی اسٹیڈیم میں پول اے کے اس میچ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں نے کھیل کا آغاز تیز رفتاری سے کیا اور دونوں جانب سے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر حملے کئے گئے تاہم پہلا کوارٹر بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا۔ پاکستان کی جانب سے دوسرے…

Read More