جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں دل وارڈ قائم کرینگے:ڈی سی

فیصل آباد(نیوزلائن)گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں 8بستروں پرمشتمل سٹیٹ آف دی آرٹ کارڈیک کےئر یونٹ(سی سی یو)قائم کیاجائیگا ۔اس امر کا اعلان ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے وزیرمملکت برائے ٹیکسٹائل اکرم انصاری کے ہمراہ ہسپتال کے دورہ کے دوران دستیاب ودرکارطبی سہولتوں کاجائزہ لیتے ہوئے کیا۔ایم ایس ڈاکٹر عباس علی،ایکسئین بلڈنگز طاہر انجم،کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر یاسر مفتی ودیگر انتظامی ڈاکٹرز بھی اس موقع پر موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ہسپتال میں دل کے مریضوں کے آؤٹ ڈور پر چیک اپ کے علاوہ ایکو کارڈیوگرافی اور ای ٹی ٹی…

Read More

ڈاکٹر ”ویلے“رہنے پر بضد‘ ہسپتالوں میں مریض خوار

لاہور (نیوزلائن)ینگ ڈاکٹرز نے سنٹرل انڈکشن پالیسی کیخلاف سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورز میں مسلسل چوتھے روز بھی ہڑتال جاری رکھی جس کے باعث ہزاروں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا جبکہ ینگ ڈاکٹرز نے دھمکی دی ہے کہ اگر حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کئے تو اگلے مرحلے میں وارڈز اور ایمر جنسی میں بھی ہڑتال کر دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی طرف سے سنٹرل انڈکشن پالیسی کے خلاف صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورز وارڈز میں…

Read More