نواز شریف ‘ مریم نواز ‘ حسن ‘ حسین ‘ اسحاق ڈار تاحیات نااہل قرار

اسلام آباد(نیوزلائن)سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف اور ان کی پوری فیملی کو تاحیات نااہل قرار دیدیا ہے۔ سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کے پانچوں ججوں نے متفقہ فیصلہ دیتے ہوئے میاں نواز شریف کو نااہل قرار دیا ہے میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز اور صاحبزادی مریم نواز اور اسحاق ڈار کوبھی نااہل قرار دیا گیا ہے جبکہ تمام افراد کیخلاف نیب میں ریفرنس بھی بھجوانے کا حکم دیا گیا ہے۔ فاضل بینچ کے پانچوں جج صاحبان نے متفقہ طور پر نواز شریف کو تاحیات…

Read More

جے آئی ٹی کو ہمارے خلاف کہیں سے کوئی ثبوت نہیں ملے گا‘ حسین نواز

اسلام آباد(نیوزلائن) وزیر اعظم کے صاحب زادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ جےآئی ٹی کو میرے خاندان کے بارے میں کوئی ثبوت نہیں ملے گا اور ہم ایک اور طیارہ سازش کیس نہیں بننے دیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف کے بڑے صاحب زادے حسین نواز چھٹی بار جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے، ذرائع کے مطابق حسین نوازسے لندن فلیٹس، بیرون ملک کمپنیوں اور منی لانڈرنگ سے متعلق سوالات کیے گئے۔ جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد حسین نواز کا کہنا تھا کہ میرا اور میرے…

Read More

نواز شریف کی آمدن صفر‘ تحفے کروڑوں کے دیتے ہیں

انکم ٹیکس کے گوشواروں کی دنیا بھی عجیب ہے۔ ہر سال وکیل اس ملک کے سرمایہ داروں کا ٹیکس بچانے کے لیے ایسے ایسے داؤ پیچ اور ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں کہ آدمی حیران اور ششدر رہ جاتا ہے۔ ایسے ہی ایک گوشوارے کے بارے میں آج کے ایک اخبار میں ایک مشہور آڈٹ فرم کے حوالے سے یہ رپورٹ شائع ہوئی ہے کہ وزیراعظم پاکستان اور ان کی صاحبزادی مریم نوازشریف کے ٹیکس گوشواروں میں کسی بھی قسم کی کوئی لاقانونیت نہیں پائی جاتی اور یہ عین انکم ٹیکس…

Read More