چیمپئنز ٹرافی کیلئے ڈیڈ لائن ختم : بھارت نے ٹیم کا اعلان نہیں کیا

لاہور(نیوزلائن)بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہٹ دھرمی برقرار، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے سکواڈ کے اعلان کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے باوجود بھارت نے اپنی ٹیم کا اعلان نہیں کیا۔ چیمپئنز ٹرافی کے لیے سکواڈ کا اعلان کرنے کی ڈیڈلائن 25 اپریل رات 12 بجے تک تھی تاہم بھارت نے ٹیم کا اعلان نہیں کیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کا آمدنی میں معقول حصہ لینے کے لیے آئی سی سی سے جھگڑا بھی چل رہا ہے اور بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کا بائیکاٹ کرنے کا امکان بھی رد نہیں کیا…

Read More

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کا پاکستان کیخلاف کھیلنے سے انکار

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کو پاکستان کیساتھ میچز نہ کھیلنا مہنگا پڑ گیا ، آئی سی سی نے بھارتی ہٹ دھرمی کے بعد پاکستان کو 6 پوائنٹس دے دیئے ۔ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے رواں سال ستمبر میں اپنے ہوم گراؤنڈ پر بھارت کیساتھ ورلڈ کپ کوالیفائنگ کے تین میچز کھیلنا تھے ۔ بھارتی بورڈ روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کیساتھ کھیلنے سے انکار کرتا رہا ۔ پی سی بی نے ہمسایہ ملک کو نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی دعوت بھی دی لیکن کوئی مثبت جواب…

Read More

ویرات کوہلی کی بال ٹمپرنگ پکڑی گئی

بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بال ٹیمپرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تاہم آئی سی سی نے ان کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کرنے سے انکار کردیا۔ انگلینڈ کے خلاف راجکوٹ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے پکڑے گئے ہیں، اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں کوہلی چیونگم چباتے ہوئے اس پر ہاتھ لگا رہے ہیں اور پھر وہی ہاتھ گیند پر رگڑ رہے ہیں۔ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے…

Read More

پاک بھارت کرکٹ ٹیمیں 29نومبر کو مقابل ہونگی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرکٹ سیریز میں تاخیر پر نوٹس لیتے ہوئے معاملہ ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی کے سپرد کر دیا۔آئی سی سی کے ترجمان کے مطابق معاملے کو ایونٹ ٹینیکل کمیٹی کے پاس بھیج دیا گیا ہے جس پر کمیٹی جتنا ممکن ہو جلدی فیصلہ کرےگی اور اس کو اعلامیے کے ذریعے میڈیا کو کردیا جائےگا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور انڈیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز رواں سال اکتوبر سے قبل ہونا تھی تاہم بھارت…

Read More

چیئر مین پی سی بی تبدیل کرنے کا مشورہ

ظہیر عباس نے پی سی بی کا سربراہ کسی کرکٹرکو بنانے کا مشورہ دیدیا، اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بورڈ نے کئی اچھے اقدامات بھی کیے، میں موجودہ سیٹ اپ پر تنقید نہیں کرنا چاہتا لیکن میرے خیال میں کھیل کوئی بھی ہو اس کا چیف بھی متعلقہ شعبے کا کھلاڑی ہونا چاہیے۔ ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ 2یا 3سال میں بحال ہونے کی امید کرسکتے ہیں، بطور صدر آئی سی سی میٹنگز میں شرکت کے…

Read More