شہباز حکومت نے افسران کوانعام میں بوگس چیک تھما دئیے

فیصل آباد (احمد یٰسین)میاں شہباز شریف کی حکومت نے پولیس افسران کو انعام میں بوگس چیک تھما دئیے۔ بنک میں جمع کروانے پر چیک ڈس آنر ہو کر واپس آگئے۔ پولیس افسران اس معاملے میں مخمصے کا شکار ہیں کہ ڈس آنر چیک پر شہباز شریف حکومت کے چیف ایگزیکٹو ’’خادم اعلیٰ میاں شہباز شریف ‘‘ اور چیک دینے والے آئی جی پنجاب کیخلاف بوگس چیک کا مقدمہ درج کروایا جائے یا نہیں۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد پولیس کے متعدد افسران کو’’ اعلیٰ ‘‘کارکردگی پر میاں شہباز شریف کی حکومت…

Read More

شہباز شریف نے نوازشریف کا بہترین منصوبہ ناکام بنا دیا

فیصل آباد(ندیم شہزاد)شہباز شریف حکومت نے موسمیاتی تبدیلی بارے تحقیق کا نوازشریف کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔نواز شریف حکومت کی سفارش پر بنایا گیا پاکستان کا واحد موسمیاتی تبدیلی ریسرچ سنٹر شہباز شریف حکومت کے عدم تعاون کی وجہ سے دو سال میں بھی فعال نہ ہوسکا۔ یہ تحقیقاتی سنٹر اقوام متحدہ اور وفاقی پلاننگ کمیشن کی سفارشات پر پنجاب حکومت کے ادارے ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ کی زیرنگرانی دوسال قبل قائم کیاگیاتھا۔ حکومت نے اقوام متحدہ کی سفارشات پر موسمیاتی تبدیلی ریسرچ سنٹرتو فوری قائم کردیا اور اندرون و…

Read More

کامیابی ہماری ہے‘الیکشن ملتوی نہیں ہونے دینگے‘ نواز شریف

فیصل آباد(نیوزلائن)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ایک انٹرویو کی بنیاد پر نواز شریف پر غداری کا الزام لگایا گیا ٗ ستر سالوں سے ووٹ کو عزت نہیں دی گئی ٗ اب نعرہ نہیں ووٹ کو عزت ملے گی ٗ خیبر پختونخوا میں لوگ جھوٹے خان کو کوستے ہیں ٗخیبرپختون خوا میں کوئی منصوبہ ہی نہیں جس کا افتتاح کیا جا سکے ٗبلوچستان کی حکومت کا تختہ کس نے الٹایا تھا؟بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظورہوئی ہے کہ الیکشن ملتوی کیے جائیں ٗ…

Read More

درانی کی کتاب پر سکیورٹی کونسل کی میٹنگ کیوں نہیں بلائی‘مریم نواز

فیصل آباد (نیوزلائن) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک کے بعد ایک سازش ہوئیں لیکن کوئی وزیراعظم کو نہیں نکال سکا اور پہلی بار ڈٹ گیا کہ استعفیٰ نہیں دوں گا ٗجب نوازشریف پر غداری کے فتوے لگا رہے تھے، اس ہی دوران اسد درانی کی کتاب آ گئی۔ اب نیشنل سیکیورٹی کی میٹنگ کیوں نہیں بلائی جاتی؟ اب مشترکہ اعلامیہ کیوں نہیں آتا؟ناانصافی کے فیصلے کو عوام ووٹ کی طاقت سے ختم کر دیں گے۔ ڈجکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب…

Read More

فیصل آباد کے ’’لیڈرز‘‘کا سورج شدید گرہن کی زد میں آگیا

فیصل آباد(احمد یٰسین)اپنی سیاسی بقاء کیلئے پارٹیاں تبدیل کرنے اور مسلسل سیاسی اتحاد بدلتے رہنے والے فیصل آباد کے درجن بھر ’’لیڈرز‘‘ کی سیاست پر فل سٹاپ لگنے کاخدشہ منڈلانے لگا۔اپنی پارٹی سے بے وفائی کرکے دوسری جماعتوں میں جانے والے ان سیاستدانوں کو وہاں بھی پذیرائی نہیں مل رہی اور الیکشن 2018سے پہلے ہی ان کی سیاست پر فل سٹاپ لگ جائے گا۔ نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد کے متعددسیاسی رہنماکا آب و تاب سے چمکتا ہوا سورج ان کی جلد بازی میں جماعت بدلنے اور عوام سے دوری…

Read More