ہندو وزیرگری راج سنگھ ’’نس بندی‘‘ قانون بنوانے کے لئے سرگرم

پٹنہ(نیوزلائن)بھارت کے مرکزی وزیر اور نریندر مودی کے قریبی ساتھی گری راج سنگھ پرہندوستانی وزیر اعظم کا رنگ چڑھنے لگا ،کل تک ہندوؤں کو زیادہ بچے پیدا کر کے ہندو آبادی کا درس دینے والے گری راج سنگھ آج’’ یو ٹرن‘‘ لیتے ہوئے انڈیا میں بڑھتی ہوئی آبادی کے خلاف لنگوٹ کس کر میدان میں آ گئے ،نو ٹ بندی کے بعد ’’نس بندی ‘‘ کا قانون بنانے کا مطالبہ کر دیا ۔ بھارتی نجی چینل ’’این ڈی ٹی وی ‘‘ کے مطابق گری راج سنگھ کا کہنا تھا کہ…

Read More