فاطمہ جناح کی پراسرار موت‘قتل کی تحقیقات سردخانے کی نذر

محترمہ فاطمہ جناح بانی پاکستان محمد علی جناح کی نہ صرف خیال رکھنے والی مشفق بہن بھی تھیں بلکہ وہ جناح صاحب کی سیاسی شریک کار بھی تھیں۔ جناح صاحب کی وفات کے بعد لوگ انہیں اسی قدر منزلت سے دیکھتے تھے جس طرح جناح کو۔ لیکن یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ جناح صاحب کی وفات کے بعد انہیں سیاست سے دور رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی۔حقائق سے معلوم ہوتا ہے کہ اس وقت کی حکومت اور انتظامیہ کسی صورت بھی نہیں چاہتی تھی کہ فاطمہ جناح…

Read More

صدر نیشنل بینک پاکستان کیخلاف نیب تحقیقات شروع

قومی احتساب بیورو بنگلہ دیش میں نیشنل بینک آف پاکستان کے آپریشنز میں 185ملین ڈالرفراڈ کے مرکزی ملزم کوتحفظ فراہم کرنے کے الزامات کے تحت بینک کے موجودہ صدرکیخلاف تحقیقات کر رہا ہے۔سرکاری دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ بینک کے سابق صدرسید علی رضا اور6دوسرے سینئر ایگزیکٹو نائب صدورکے علاوہ موجودہ صدر نیشنل بنک سید اقبال اشرف کیخلاف بھی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔اس کے علاوہ نیب6بنگلہ دیشی شہریوں کے معاملات کی بھی تحقیقات کررہا ہے۔اس فراڈ کی خبر یکم جنوری2014ءکو شائع ہوئی جس کے بعد یہ معاملہ قومی…

Read More