لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی (نیوزلائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نئی ترقیاں ہونے سے پہلے بطور کور کمانڈر کراچی کے کام کر رہے تھے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ جنرل ارشد بیگ مرزا کو کور کمانڈر کراچی تعینات کردیا تھا جبکہ اتوار کو انہوں نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا…

Read More

ISI : پاکستان کی مرکزی خفیہ ایجنسی

اسلام آباد (نیوزلائن)انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی )پاکستان کی مرکزی خفیہ ایجنسی ہے جو دشمنوں سے دن رات مقابلہ کر رہی ہے ،پاکستان کی بہترین خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی کارکردگی کو نہ صرف ملک میں سراہا یا جاتا ہے بلکہ دوسرے ممالک بھی آئی ایس آئی کے معترف ہیں ۔آپ نے آئی ایس آئی کی بہت سی دلیرانہ کارروائیوں کے بارے میں بہت سنا ہو گا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آئی ایس آئی کی سرکاری علامت کیا ہے اور اس علامت کی حقیقت کیا…

Read More

خبر فیڈ کرنے کا معاملہ، پرویز رشید سے وزارت واپس

قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر فیڈ کرنے کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر پرویز رشید سے وزارت اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا ہے۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق انگریزی اخبار میں شائع خبر قومی سلامتی کے منافی تھی ، دستیاب شواہد کے مطابق وزیراطلاعات نے کوتاہی برتی ، وزیراطلاعات کو آزادانہ تحقیقات کیلئے عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق پولیس، ایجنسیوں سمیت اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی ٹیم بنائی جارہی ہے، کمیٹی میں آئی ایس آئی ، ایم آئی اور آئی بی کے سینئرافسران ہونگے،…

Read More