اسرائیل پر قہر خداوندی، پورا شہر آگ کی لپیٹ میں

اسرائیل کے تیسرے بڑے شہر حیفہ تین روز سے لگی آگ پر تمام تر کوششوں کے باوجود تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ دسویں ہزار لوگ شہر چھوڑ کی محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے ہیں۔ روس اور یونان سمیت کئی ملکوں نے آگ پر قابو پانے کے اسرائیل کے لیے امداد روانہ کر دی ہے۔ چار فلسطینی باشندوں کو آتشزنی کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔شہر میں آگ کے بلند شعلے دیکھے جا سکتے ہیں۔ آگ سے غرب اردن اور بیت المقدس کے نزدیکی گھروں کو…

Read More