سیاستدانوں کا احتساب ہوتا ہے توججوں اورجرنیلوں کا بھی ہونا چاہئے، جاوید ہاشمی

ملتان(نیوزلائن) سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ صرف سیاست دانوں کا ہی نہیں بلکہ ججوں اور جرنیلوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے جب کہ ان کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے یہ میرے سیاسی کیریئر کی آخری پریس کانفرس ہو۔ ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ جے آئی ٹی کا تماشا بند کیا جائے، ججوں کو احتیاط سے کام لینا چاہئے، انہوں نے فیصلے سے پہلے ہی حکومت اور نواز شریف کو سسلین مافیا اور گاڈ فادر قرار دے…

Read More

جاوید ہاشمی نے 2کروڑ رشوت لیکر پاکستان میں ویاگرا متعارف کرائی

اسلام آباد(نیوزلائن)ان دنوں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور جاوید ہاشمی کے درمیان لفظی گولہ باری عروج پر ہے دونوں رہنما ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کر رہے ہیں ۔ اب ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرا م میں میزبان مبشر لقمان نے انکشاف کیا ہے کہ جاوید ہاشمی جب نوازشریف حکومت میں وزیر صحت تھے تو انہوں نے ایک امریکی کمپنی سے 2کروڑ روپے رشوت لیکر پاکستان میں ویاگرا متعارف کرائی ۔پروگرا م میں شریک مہمانوں نے کہا کہ جاوید ہاشمی کا یہ فیصلہ بہت…

Read More