جان سینا کا اداکاری کی خاطر ریسلنگ کو چھوڑنے کا فیصلہ

واشنگٹن(نیوزلائن)مقبول ترین ریسلر جان سینا نے آخر کار ریسلنگ چھوڑنے کا اشارہ دے دیا ہے۔اس سے پہلے ان کی ریٹائرمنٹ یا ریسلنگ سے دستبرداری کے حوالے سے افواہیں کافی عرصے سے سامنے آرہی تھیں جس کی وجہ ہولی وڈ میں کیرئیر کو آگے بڑھانا قرار دیا جارہا تھا۔تاہم ماضی میں جان سینا نے ان کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ڈبلیو ڈبلیو ای سے فی الحال دور ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔مگر اب چالیس سالہ ریسلر نے پہلی بار کہا ہے کہ ان کا ریسلنگ کیرئیر جلد…

Read More